*🌸🍃﷽🍃🌸* 💐



 *السَـلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ* 🚩


*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ🤲)* 


 *میں آس خدائے بزرگ ؤ برتر کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں، اؤر محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر رحمت کی طلب گار ہوں اور   پروردگار کی بارگاہ میں دعا کرتی ہوں کہ  یوسف زہرا سلام اللہ علیہا کے ظہور میں تعجیل فرمائے  ہم سب کو مولا کا خدمت گزار ناصر بننے کی توفیق عطا فرمائے الہی آمین* ، 🤲❤️* 


*"اَللَّهُمَّ لَيِّنْ قَلْبِىْ لِوِلِيِ اَمرِكَ"* 


 *خـدایـا۔۔۔! مـیرے دل کـو امـام زمـانہ عـج کے لـئے نـرم کـردے🤲😭*


* بدھ 23 ربیع الاول 1447 (17 ستمبر , 2025)*


**اے میرے جائے امان❤️


اے میرے وارث 🌴💐


اے اللہ کا نور ✨


اے  حشر و نشر میں ساتھ دینے والے 🌟

اے اللہ کی  وحی کے ترجمان🌷


اے اللہ کے امر و نہی کے نگران ہیں 💪

اے حق کے ترجمان🐊


اے نور کا ستون✨**


🎗️ اے میرے وقت کے حسین علیہ السلام


💔 اے میرے مظلوم امام علیہ السلام

🌹 اے مہدی جانم علیہ السلام


👑 اے یوسف زہرا سلام اللہ علیہا 


⚖️ اے زہرا سلام اللہ علیہا کے بدلے لینے والے 

*✨اے صاحِبَ الزَّمان عج

✨اے خَلیفَةَ الرَّحمنِ عج

 ✨اے شَریکَ القُرانِ عج* 

*⚘اے بقیۃ الله عج*

*⚘اے یاباب الله عج* 

*⚘اے نوراللہ عج*

*⚘اے عین الحیاۃ عج*

*⚘ اے سفینۃ النجاۃ عج*

✨ *اے منتقم کربلا* ✨
🎗️ اے امام حسین علیہ السلام، کے خون کے وارث، 

🚩 *کہاں ہیں مولا حسینؑ کے فرزند جو سچوں سے زیادہ سچے ہیں۔۔۔؟😭😭*

❄️ کیسے ہیں آپ علیہ السلام؟
 کہاں ہیں آپ علیہ السلام  اے میرےدوست؟ اتنا گرمی میں آپ علیہ السلام کہاں ہیں 

*🌙🕊️ اے مہدی جانم! کیا آپ علیہ السلام نے آج کھانا تناول فرما لیا ہے؟ 🍽️❤️*
میرے پاس آجائیں میں آپ علیہ السلام کو ٹھنڈا پانی دوں گی آپ علیہ السلام کو نرم بستر پیش کروں گی 
🍽️اے مہدی جانم آپ علیہ السلام نے اج  کا دن کہاں گزارا ؟ میں صدقے جاو آپ علیہ السلام کی تنہائی اور غربت کے 😭😭😭

🛏️ اے میرے دوست، میرے غریب خانےمیں بھی تشریف لےآئیں اور میرے ساتھ  باتیں کریں   🙏🙏🙏


آج کا  دن میں نے  غفلت میں گزار دیا 😭😭😭 


*🕊️اے فرزند حیدرؑ اب آجائیں۔۔۔۔!*

*میں  آپؑ کی  مُنتظر ہوں۔*۔


*اے دکھی انسانیت کے مسیحا آجائیں۔۔۔۔! آنکھیں آپ علیہ السلام کی  منتظر ہیں*۔۔۔




🙏 اب آپ علیہ السلام تشریف لے آئیں۔


🌟 اب آپ علیہ السلام تشریف لے  آئیں، محسن علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں پوچھیں۔


😢 زہرا سلام اللہ علیہا کے زخمی پہلو کیسے زخمی کیا؟


❌ زہرا سلام اللہ علیہا کو کیسے جھٹلایا؟


💔 زہرا سلام اللہ علیہا کے دروازہ پاک کو کیسے جلایا  گیا؟😭😭😭



📝 سند کے ٹکڑے کیسے کیے؟ 😭😭😭


⚰️حضرت امام حسن علیہ السلام کا جنازہ کیسے واپس بھیجا؟😭😭😭


🏹 حضرت امام حسن علیہ السلام کے جنازے پر کیسے تیر چلائے؟😭😭😭


🔥 کیسے کربلا برپا کی؟😭😭😭


🩸 کیسے حسین علیہ السلام کا خون بہایا؟😭😭😭


🚨 کیسے زینب سلام اللہ علیہا کو قید کیا؟😭


کیسے معصومہ سلام اللہ علیہا کو تماچے مارے ؟😭😭😭 

اے مہدی جانم علیہ السلام،💐💖 اب آپ علیہ السلام 🌷 پردہ اٹھائیں جنت البقیع کی غرپت دور کریں مولا جانم علیہ السلام، 🙏😭🤲

⚖️ اے امام حسین علیہ السلام کے خون پاک کے وارث، اب تشریف لے آئیں 🤲


اے منتقم کربلا جلد آ جائیں ⚔️۔ اپنے جدِ بزرگوار امام حسین ع کا بدلہ لیں 🕋


🌍 اب ہم کو آپ علیہ السلام کی ضرورت ہے، مولا جانم علیہ السلام🏕️ تشریف لے  آئیں۔


آپ علیہ اسلام پوری دنیا کے  حالات دیکھ رہے ہیں 

زمین ظلم و جور سے بھری ہوئی ہے۔ اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں 

 کس طرح وقت کے یزید اہل تشیع کا خون بہا رہے ہیں۔ 😭


🕊️ مولا آپ علیہ السلام پاراچنار کے حالات دیکھ رہے ہیں، آپ علیہ السلام فلسطین کے حالات دیکھ رہے ہیں، وقت کے یزید کیسے آج کی کربلا میں ظلم کر رہے ہیں اور ہم وقت کے کوفی اور  وقت کے شامی تماشا دیکھ رہے ہیں۔😭


اے مہدی جانم علیہ السلام  اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں کہ وہ آپ علیہ السلام کے وسیلے اور صدقے  تمام مسلمان ممالک خصوصاً 

ایران کو فتح نصیب ہو 🕌✨، دشمنانِ اسلام نیست و نابود ہوں 🔥💥۔ روس، امریکہ، فرانس اور جتنے بھی یزیدی ہیں، سب جہنم واصل ہوں ⚔️🕳️۔ ایران کو کامیابی حاصل ہو 🕊️🇮🇷، اور سید علی خامنہ ای صاحب کا سایہ ہم پر قائم رہے 🌿🕋۔ آمین ثم آمین 🤲🏻💖۔


👑 اے وقت کے حسین علیہ السلام تشریف لے آئیں آپ علیہ السلام۔🤲 اب ہم سب کو مولا جانم علیہ السلام🏕️ آپ علیہ السلام ✨کی بہت ضرورت ہے، 😭


💖 اے میرے خون رونے والے امام زمانہ علیہ السلام،😭😭😭


🔮 آپ میرے حالات جانتے ہیں، مولا جانم میرے حالات ٹھیک کر دیں۔


اے مہدی جانم علیہ السلام، اللہ تعالیٰ سے میری سفارش کریں تاکہ وہ میری پشت سے گناہوں کا بوجھ اتارے اور میرا بوجھ ہلکا کر دے۔ 🙏✨


  میرے تمام گناہ بخش دے جو اللہ کے  ہاں شمار ہو چکے ہوں   میرے وہ سبھی گناہ بخش دے جو میں نے کیے اور انہیں بھول گی ہوں🙏😭 اور وہ گناہ اللہ کی  روشن کتاب میں درج ہیں  😭🤲
میں نے سارے گناہ اپنی جہالت کی وجہ سے کیے ہیں اللہ کی نافرمانی کی وجہ سے نہیں 😭🤲

💪 مولا علیہ السلام میری مدد فرمائیں۔


مولا علیہ السلام! 🙏 میں آپ کے وسیلے سے دعا کرتی ہوں 🤲 کہ میں اپنی نئی زندگی اللہ پاک اور اہلِ بیتؑ کی سیرت کے مطابق گزاروں 🌙 اور اپنے شوہر کو خوش رکھ سکوں ❤️۔
اے مہدی جانم! 💚 💍، میرے نئے گھر  🏡۔ کو میرے لیے خوشبختی کا ذریعہ بنا دے ✨۔  


👶 میری نیک اولاد ہو جو آپ علیہ السلام کے ناصر بنے۔ 🙏  جو آپ علیہ السلام پر قربان ہوں ✨ ان کو آپ علیہ السلام کے قدموں میں  شہادت نصیب ہو 🙏آپ علیہ السلام ✨ کی نصرت  میں شہید ہوں 🙏🤲😭 جو میرے لیے میرے گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنیں 🤲 اور میری بخشش اور نجات کا باعث ہوں 🤲


🙏 مولا جانم علیہ السلام، میں آپ علیہ السلام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتی ہوں جن سے آپ علیہ السلام غمگین ہوتے ہیں، مجھے معاف کر دیں۔

🌹 اے مہدیؑ جانم!
اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ محمدؐ و آلِ محمدؑ کے وسیلے سے میرے وہ تمام گناہ معاف فرمائے جو میں نے کیے، خاص طور پر:
🕊️ حسن رضا کھوسہ
🕊️ سید علمدار عباس شاہ
🕊️ سید محمد علی شاہ
🕊️ سجاد حسین
🕊️ عابد
🕊️ لالوانی
🕊️ انعام شاہ
🕊️ محمد عرفان

اور ان کے علاوہ بھی جتنے میرے صغیرہ و کبیرہ گناہ ہیں،
✨ اللہ تعالیٰ سب کو معاف فرما دے۔

میں سچے دل سے توبہ کرتی ہوں اپنے تمام گناہوں سے۔ 💔🙏
🤲 اللہ! آپ سے دعا ہے کہ میری توبہ قبول فرمائیں۔
میں اپنے گناہوں پر ندامت محسوس کرتی ہوں، شرمندہ ہوں، 😢
اور مجھے اللہ کے عذاب کا خوف ہے۔ ⚖️🔥
🌟 اللہ بڑا مہربان، بخشنے والا ہے،
💖 مجھے معاف فرما دے۔ آمین۔
💖 اے مہدی جانم!
🙏 اللہ تعالیٰ سے میرے لیے دعا کریں:

🤲 یا اللہ! میرے شوہر کے تمام مسائل کو اپنے فضل و کرم سے حل فرمائے۔
👦 مہدی کے تمام مسائل بھی آسانی سے حل ہو جائیں۔

❤️ اور ہمارے رشتے کو محبت، سکون اور سمجھ بوجھ سے بھر دے۔

💼 یا اللہ! میری نوکری سے متعلق جو بھی مسئلے درپیش ہیں،
🏫 وہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے حل ہو جائیں۔

🕋 اے اللہ! تو دلوں کے حال کو جاننے والا ہے،
🌹 میری دعاؤں کو اپنی رحمت سے قبول فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤍✨


 *والسلام۔* 🙏


*اللهم عجل لوليك الفرج*🤲


 *آمين یارب العالمین بحق محمد وآل محمد عليهم السلام*❤‍🔥


*✨ *شہر  بانو* ✍️